ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB کے امرتسر علاقائی یونٹ نے چار ریاستوں میں چار ماہ تک جاری رہنے والی کارروائی کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے گروہ کا ختم کیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو NCB کے امرتسر علاقائی یونٹ نے چار ریاستوں میں چار ماہ تک جاری رہنے والی کارروائی کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے گروہ کا ختم کیا، 547 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کیں اور 15 لوگوں کو گرفتار کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے NCB کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بھارت  منشیات کے گروہوں کے خلاف سختی کے ساتھ کارروائی کر رہا ہے۔ انہوں نے اسے وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کے تحت منشیات سے پاک، بھارت کی تعمیر کی طرف ایک بڑا قدم قرار دیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں