وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام ممبئی میں WAVES سمٹ 2025 سے الگ، انڈونیشیا کے ثقافت کے وزیر ’فضلی زون‘ سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ تخلیقی صنعت اور ثقافتی تبادلے، بھارت اور انڈونیشیا کی شراکت داری کے اہم عنصر ہیں۔ انہوں نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر انڈونیشیا کی طرف سے ہمدردی اور حمایت کا اظہار کیا۔
Site Admin | May 1, 2025 9:52 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام ممبئی میں WAVES سمٹ 2025 سے الگ، انڈونیشیا کے ثقافت کے وزیر ’فضلی زون‘ سے ملاقات کی
