ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 3:22 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ وزیراعظم مودی امریکہ کے ساتھ بھارت کی شراکت داری کو بڑی اہمیت دیتے ہیں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ وزیراعظم مودی امریکہ کے ساتھ بھارت کی شراکت داری کو بڑی اہمیت دیتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان پر وزیراعظم کے ردعمل کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وزیراعظم مودی کا صدر ٹرمپ کے ساتھ ذاتی طور پر نہایت خوشگوار رشتہ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بھارت کے بدستور اچھے تعلقات ہیں۔

S/B Jaishanakr

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔