ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 12, 2025 2:59 PM

printer

وزیر اعظم نے آج اُن سبھی افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں شرکت کی تھی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُن سبھی افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے تاریخی ڈانڈی مارچ میں شرکت کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ مہاتما گاندھی کی قیادت میں اِس مارچ سے خود انحصاری اور آزادی کی ایک ملک گیر تحریک شروع ہوئی تھی۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ڈانڈی مارچ میں حصہ لینے والے سبھی افراد کے سچائی اور عدم تشدد کے تئیں حوصلے، قربانی اور پختہ عزم سے آئندہ نسلوں کو تحریک ملتی رہے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں