وزیر اعظم نریندر مودی نے Lawrence Wong کو سنگاپور کا وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ بھارت اور سنگاپور کے درمیان مضبوط اور کثیر جہتی ساجھیداری ہے اور عوام سے عوام کے قریبی تعلقات ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ دونوں ملکوں کی جامع کلیدی ساجھیداری کو مزید فروغ دینے کیلئے جناب Wong کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں۔
Site Admin | May 4, 2025 2:41 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے Lawrence Wong کو سنگاپور کا وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
