وزیر اعظم نریندر مودی نے Anthony Albanese کو آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا ہے کہ اِس زبردست کامیابی سے جناب Albanese کی قیادت میں آسٹریلیا کے عوام کے بھروسے اور اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔
جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ بھارت-آسٹریلیا جامع کلیدی ساجھیداری کو مزید مستحکم بنانے اور بھارت-بحر الکاہل خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کیلئے دونوں ملکوں کے مشترکہ نظریے کو فروغ دینے کی خاطر مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں۔
Site Admin | May 3, 2025 9:39 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے Anthony Albanese کو آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
