وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات کہی کہ کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کے سیکٹر میں سرکار کی کوششوں نے آتم نربھرتا کی سرکار کی جستجو کو آگے بڑھایا ہے اور روایتوں اور صنعتی اداروں کو مقبولِ عام کیا ہے۔ من کی بات اَپ ڈیٹس کے ذریعے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ من کی بات کے ایپی سوڈس میں سے ایک کے دوران، انھوں نے بھارت بھر کی اجتماعی کوششوں کی حمایت سے کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے بارے میں بات کی تھی۔
Site Admin | January 20, 2025 9:24 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات کہی کہ کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کے سیکٹر میں سرکار کی کوششوں نے آتم نربھرتا کی سرکار کی جستجو کو آگے بڑھایا ہے اور روایتوں اور صنعتی اداروں کو مقبولِ عام کیا ہے
