ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 3:16 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ اور فوج کے تینوں سربراہوں کے ساتھ بات چیت کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ اور فوج کے تینوں سربراہوں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال بھی موجود تھے۔ پاکستان کے خلاف بھارت کی جوابی کارروائی کے دوران وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ پر یہ میٹنگ ہوئی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں