وزیر اعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر، مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، اب ہر ایک کی زندگی کا حصہ بن گیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس طریقے کو بھارتیہ ماڈل قرار دیا، جس پر سب سے پہلے گجرات میں اور بعد میں پورے بھارت میں عمل کیا گیا۔ انھوں نے 2047 تک وکست بھارت کیلئے ملک کو ایک راستے پر لانے کا سہرا اِسی وژن کو دیا۔
Site Admin | September 16, 2025 9:38 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر، مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس، سب کا پریاس، اب ہر ایک کی زندگی کا حصہ بن گیا ہے
