ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 10:04 PM

printer

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں اُن افسروں سے ملاقات کی، جنہوں نے نکسلیوں کے خلاف حالیہ کارروائی میں اہم رول ادا کیا تھا

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں اُن افسروں سے ملاقات کی، جنہوں نے نکسلیوں کے خلاف حالیہ کارروائی میں اہم رول ادا کیا تھا۔ جناب امت شاہ نے اُن کی تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب امت شاہ نے کہا کہ سرکار نے ملک سے نکسلی مسئلے کا خاتمہ کرنے کا تہیہ کررکھا ہے۔ وزیرِ داخلہ نے بتایا کہ وہ جلد ہی چھتیس گڑھ جائیں گے اور سپاہیوں سے ملیں گے، جنہوں نے اِن کارروائیوں کو کامیاب بنایا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں