ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 7, 2025 10:54 PM

printer

وزیرِ خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر نے، سرحد پار کی دہشت گردی کے خلاف بھارت کی ٹھوس کارروائی سے اپنے عالمی ہم منصبوں کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کئی ملکوں کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات کی، جن میں اسپین، جرمنی، فرانس اور جاپان کے ہم منصب شامل ہیں۔ انھوں نے اُن کے ساتھ آپریشن سندور کے تحت سرحد پار دہشت گردی کے خلاف بھارت کی جامع کارروائی پر بات چیت کی۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے بھی پاکستان اور پاکستان کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 9 مقامات پر دہشت گردوں اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچوں پر مرکوز حملوں کے کچھ دیر بعد مختلف ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات کی۔ NSA آنے والے دنوں میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں