ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکرنے روس کے اپنے ہم منصب سرگئی Lavrov کے ساتھ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہئ خیال کیا۔

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکرنے روس کے اپنے ہم منصب سرگئی Lavrov کے ساتھ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر تبادلہئ خیال کیا۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکرنے کہا کہ انھوں نے دہشت گردانہ حملے کے قصورواروں، اس کی حمایت کرنے والوں اور منصوبہ بنانے والوں کو سزا دلانے کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا۔ اس بات چیت کے ایک حصے کے طور پر دونوں رہنماؤں نے بھارت۔روس دو طرفہ تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بھی بات کی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں