وزیراعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی وینایک دامودر ساورکر کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم مودی نے کہاکہ ساورکر بھارت ماتا کے ایک سچے سپوت تھے اور برطانوی حکومت کی سخت ترین اذیتیں بھی مادر وطن کے تئیں اُن کے جذبے کو کمزور نہ کرسکیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ملک، اُن کی غیر معمولی شجاعت اور آزادی کی تحریک کیلئے اُن کی جدوجہد کو کبھی نہیں بھلا سکتا۔
Site Admin | May 28, 2025 4:34 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی وینایک دامودر ساورکر کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے
