ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 3:08 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی آج شام آندھرا پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام آندھراپردیش کے امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم امراوتی میں مختلف اہم پروجیکٹوں کی تعمیر کا آغاز بھی کریں گے، جو آندھراپردیش کی گرین فیلڈ راجدھانی ہے۔وزیر اعظم مودی امراوتی سے ورچوئل وسیلے سے  Nagayalanka کے مقام پر میزائلوں کی آزمائش کی سہولت اور وشاکھاپٹنم میں پی ایم ایکتا مال کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں