ورلڈ بینک نے، GST اصلاحات کے مثبت اثرات کے حوالے سے، رواں مالی سال کے لیے، بھارت کی GDP شرح نمو، ساڑھے چھ فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

ورلڈ بینک نے بھارت میں مستحکم گھریلو مانگ، مضبوط دیہی بحالی اور اشیا اور خدمات ٹیکس GST اصلاحات کے مثبت اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے مالی سال 2025-26 کیلئے بھارت کی شرح نمو 6 اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ اس سے پہلے ورلڈ بینک نے 6 اعشاریہ 3 فیصد شرح نمو کی پیش گوئی کی تھی۔

جنوبی ایشیا میں ترقی سے متعلق اپنی تازہ ترین رپورٹ میں، ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ کھپت میں خاطرخواہ اضافے کی بدولت بھارت کے دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی ایک بڑی معیشت بنے رہنے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔