ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 7, 2024 10:12 PM

printer

نیپال میں جاری موسلادھار مانسون بارش کی وجہ سے آئے سیلاب اور تودے کھسکنے کے واقعات نے ملک بھر میں افراتفری پھیلا دی۔

نیپال میں جاری موسلادھار مانسون بارش کی وجہ سے آئے سیلاب اور تودے کھسکنے کے واقعات نے ملک بھر میں افراتفری پھیلا دی۔ اِس کے تحت گذشتہ 26 گھنٹے کے دوران Baglung اور Gumli میں 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔ وہیں گذشتہ کَل پیش آئے تودے کھسکنے کے واقعات میں 4 افراد لاپتہ ہیں اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔

تودے کھسکنے کے واقعات کے دوران لاپتہ 4 افراد کی تلاش کیلئے آج علی الصبح بچاؤ کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔ 10 جون کو مانسون کے آغاز کے بعد سے گذشتہ کل شام تک پورے نیپال میں مانسون سے متعلق حادثات میں مجموعی طور پر 165 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں