نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، کل سے کرناٹک کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ کرناٹک کے Uttara Kannada ضلعے کے Sirsi میں College of Forestry جائیں گے۔
Site Admin | May 4, 2025 9:57 PM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، کل سے کرناٹک کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے۔
