ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 9:26 PM

printer

میڈیکل ریسرچ کی بھارتی کونسل کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجیو بہل نے کہا ہے کہ سرکار امراض کی نگرانی کے مربوط پروگرام IDSP کے ذریعے کووڈ کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے

میڈیکل ریسرچ کی بھارتی کونسل کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجیو بہل نے کہا ہے کہ سرکار امراض کی نگرانی کے مربوط پروگرام IDSP کے ذریعے کووڈ کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر بہل نے بتایا کہ کووڈ کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ کووڈ کے یہ معاملات شدید نہیں ہیں۔ انھوں نے عوام سے چوکنا رہنے کو کہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں