August 7, 2024 10:34 PM

printer

مہلک منشیات سے متعلق آسیان بین پارلیمانی اسمبلی کی مشاورتی کونسل کی ساتویں میٹنگ آج لاؤس میں شروع ہوئی۔

مہلک منشیات سے متعلق آسیان بین پارلیمانی اسمبلی AIPA کی مشاورتی کونسل AIPACODD کی ساتویں میٹنگ آج لاؤس میں شروع ہوئی۔ اِس میٹنگ کا مرکزی نقطہ منشیات کے معاملات کو حل کرنے میں پارلیمانی کردار کو مضبوط بناناہے۔ میٹنگ کی صدارت لاؤس کی قومی اسمبلی کے نائب صدر Khambay Damlath نے کی۔ اس میٹنگ میں AIPA کے ممبر ملکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران جناب Khambay نے منشیات کی روک تھام، اِسے کنٹرول کرنے اور جرائم سے نمٹنے میں AIPA کے رکن ممالک کی کوششوں کی ستائش کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔