ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 3:29 PM

printer

ملک میں ایمرجنسی نافذ کئے جانے کے 50 سال پورے ہوچکے ہیں

ملک میں ایمرجنسی نافذ کئے جانے کے 50 سال پورے ہوچکے ہیں اور اِس دور کو بھارت کی جمہوری تاریخ میں سب سے تاریک دور میں سے ایک کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اِس سلسلے میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جن لوگوں کو MISA کے تحت جیل میں قید کردیا گیا تھا، اُن کی عزت افزائی کی جارہی ہے۔ ہم نے ایمرجنسی کے دوران پیش آنے والی صورتحال کے بارے میں سیاستداں Arun Vashisht سے بات کی۔                    SB- Arun Vashisht

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں