ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:50 PM

printer

مرکز نے سول ڈیفنس کی تیاری کا تجزیہ کرنے کی غرض سے بہت سی ریاستوں سے بدھ کے روز آزمائشی مشق کرنے کیلئے کہا ہے

داخلی امور کی مرکزی وزارت نے مختلف ریاستوں سے بدھ کے روز آزمائش مشقیں کرنے کے لیے کہا ہے، تاکہ  سِوِل دفاع کی تیاریوں کا جائزہ لیا جاسکے۔ وزارت میں ذرائعے نے بتایا ہے کہ اس ضمن میں جو اقدامات کیے جائیں گے، اُن میں Air Raid Warning Sirens اور سِوِل دفاع کے پہلوئوں پر سویلینس اور طلباء تربیت شامل ہے، تاکہ دشمن کے حملوں سے اُن کو تحفظ فراہم کیا جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں