ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 11, 2025 2:37 PM

printer

مرکز نے اڑد کی دال کی ڈیوٹی سے مستثنیٰ کی درآمدات میں اگلے سال 31 مارچ تک توسیع کردی ہے

حکومت نے اڑد کی دال کی محصول سے مستثنیٰ درآمدات میں اگلے سال 31 مارچ تک ایک اور سال توسیع کی ہے۔ ایک نوٹیفیکیشن میں غیر ملکی تجارت کے ڈائریکٹریٹ جنرل نے کہا کہ اڑد کی محصول سے پاک درآمداتی پالیسی میں 31 مارچ 2026 تک کیلئے اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ التزام اس سال مارچ کے آخر تک موثر ہو جائے گا۔ اس اقدام سے گھریلوں بازاروں میں اجناس کی قیمتوں میں استحکام لانے میں مدد ملے  گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں