تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور دِلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج صبح دِلی یونیورسٹی میں ’ایک ملک ایک انتخاب‘ کیلئے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب پردھان نے زور دے کر کہا کہ ’ایک ملک ایک انتخاب‘ وقت کا تقاضہ ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ وِکست بھارت کے وژن کے حصول اور بھارت کو ایک اقتصادی سپر پاور بنانے کیلئے قومی اور ریاستی دونوں سطحوں پر سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔
Site Admin | April 30, 2025 2:42 PM
مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اور دِلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج دِلی یونیورسٹی میں ’ایک ملک ایک انتخاب‘ کیلئے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
