مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے، پڑوسی ملکوں کے ساتھ سرحد والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ، پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں اور چیف سکریٹریوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، گجرات، اتراکھنڈ، اترپردیش، بہار، سکّم، مغربی بنگال کے وزراء اعلیٰ اور لداخ و جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنروں نے شرکت کی۔x
Site Admin | May 7, 2025 11:17 PM
مرکزی وزیر داخلہ نے، پڑوسی ملکوں کے ساتھ سرحد والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ، پولیس کے ڈائریکٹر جنرلوں اور چیف سکریٹریوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
