بھارت نے سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 9 وکٹ سے جیت لیا ہے۔ آسٹریلیا نے بھارت کی جیت کیلئے 237 رَن کا نشانہ رکھا تھا۔ بھارت کی ٹیم نے ایک وکٹ کھوکر 38 اوور اور تین گیندوں میں جیت کا نشانہ حاصل کرلیا۔ اِس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور وہ 46 اوور چار گیندوں میں 236 رَن بنائے۔ اس میچ میں ہار کے باوجود آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز دو-ایک سے جیت لی۔
Site Admin | October 25, 2025 9:34 PM
مردوں کے کرکٹ میں، سڈنی میں بھارت نے آخری ایک روزہ میچ میں 9 وکٹ سے جیت حاصل کی