ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 19, 2025 9:33 AM | Men's Cricket

printer

مردوں کے کرکٹ میں، آج پرتھ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج، پرتھ میں بھارت تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں میزبان آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گا۔ میچ بھارت وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا۔ 50 اوورس کے فارمیٹ میں بھارت کے لیے یہ سیریز ایک نیا چیپٹر ہوگا، جبکہ شبھ من گِل نے، روہت شرما کی جگہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بھارت کے نئے کپتان کی حیثیت سے چارج لے لیا ہے۔ کرکٹ کے شائقین روہت شرما اور وراٹ کوہلی کی واپسی پر کافی پُر جوش نظر آتے ہیں اور اُن کی بلّے بازی دیکھنے کے منتظر ہیں، جو اس سال کے شروع میں دبئی میں ICC چیمپئنس ٹرافی جیتنے کے بعد اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلیں گے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔