مائکرو سافٹ کے بانی ساتھی بل گیٹس نے، اختراع کے شعبے میں، بھارت کی ایک عالمی رہنما کے طور پر ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُس کے قائدانہ طریقِ کار میں اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ پورے عالمی جنوب میں لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔
ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام، بھارتی قونصل جنرل نے، گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکتداری میں، Seattle میں کیا تھا، جناب گیٹس نے امید ظاہر کی کہ بھارت کے ساتھ یہ شراکتداری جاری رہے گی جس کا مقصد 2047 تک وِکست بھارت کا خواب پورا کرنا ہے۔
Site Admin | October 3, 2025 2:36 PM
مائکرو سافٹ کے بانی ساتھی بل گیٹس نے، اختراع کے شعبے میں، بھارت کی ایک عالمی رہنما کے طور پر ستائش کی ہے
