ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 3:37 PM

printer

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج نئی دلّی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے آج نئی دلّی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ یہ میٹنگ بھارت کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے مقامات پر حملے کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔ جناب ڈوبھال نے کَل دنیا بھر میں اپنے کئی ہم منصب سے رابطہ قائم کرکے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کی گئی کارروائی پر بات چیت کی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارت کا کشیدگی کو بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر پاکستان اِسے بڑھائے گا تو بھارت اِس کا بھرپور جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں