ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 3:15 PM

printer

قومی راجدھانی دلّی میں جمنا ندی میں پانی کی سطح میں کمی آرہی ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں جمنا ندی میں پانی کی سطح میں کمی آرہی ہے۔ تاہم شہر میں سیلاب جیسی صورتحال ہے، کیونکہ دریا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔ تازہ ترین جانکاری کے مطابق پرانے ریلوے پُل پر پانی کی سطح کم ہوکر 206 اعشاریہ تین چھ میٹر ہوگئی ہے۔ کئی دنوں میں پہلی مرتبہ پانی کی سطح 207 میٹر سے نیچے ہے۔ احتیاطی اقدامات کے طور پر نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ مقامات اور راحتی کیمپوں میں چلے جائیں۔ حکام کے مطابق دلّی میں 38 مقامات پر راحتی کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔