قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پنجاب، جموں کشمیر اور پورے ملک کی دیگر ریاستوں میں متعدد مقامات پر تلاش کی زبردست کارروائی انجام دی۔ یہ معاملہ پاکستان کی پشت پناہی میں خالصتانی کارندوں کے ذریعے سرحد پار پر ہتھیاروں اور نشیلی اشیاء کی اسمگلنگ سے جڑا ہوا ہے۔ کُل 18 مقامات پر کی گئی تلاشی کی کارروائی کے دوران ایجنسی نے کئی الیکٹرانک آلات اور مجرمانہ نوعیت کی اشیاء برآمد کی ہے۔×
Site Admin | April 26, 2025 10:15 AM | NIA Search
قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پنجاب، جموں کشمیر اور پورے ملک کی دیگر ریاستوں میں متعدد مقامات پر تلاش کی زبردست کارروائی انجام دی۔
