ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2025 9:35 AM | Gaza Relocation

printer

فلسطین کے ملیٹنٹ گروپ حماس نے غزہ شہر سے یہاں کے مکینوں کو دوسری جگہوں پر بسانے کے اسرائیل کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔

فلسطین کے ملیٹنٹ گروپ حماس نے غزہ شہر سے یہاں کے مکینوں کو دوسری جگہوں پر بسانے کے اسرائیل کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اِس قدم سے، نئے سرے سے نسل کُشی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور علاقے کے ہزاروں مکین بے گھر ہو جائیں گے۔ فلسطین کے اس گروپ نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنوبی غزہ میں خیموں اور دیگر شیلٹر سامان کو منصوبہ بند طریقے سے استعمال کر رہا ہے تاکہ وہ بقول اُس کے شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر جرائم سرزد کرنے کی حرکت کو پوشیدہ کر سکے۔×