پیرس میں فرینچ اوپن ٹینس میں، مردوں اور خواتین کے سنگلز زمروں میں سیمی فائنل مقابلے طے ہوگئے ہیں۔
خواتین کے سنگلز سیمی فائنل میں نمبر ایک کھلاڑی بیلاروس کی Aryna Sabalenka کا مقابلہ پولینڈ کی پانچویں نمبر کی کھلاڑی Iga Swiatek سے ہوگا، جبکہ فرانس کی غیرمعروف کھلاڑی Lois Boisson کا سامنا عالمی نمبر دو امریکہ کی Coco Gauff سے ہوگا۔ یہ سیمی فائنل آج شام کھیلے جائیں گے۔
اِدھر مردوں کے سنگلز سیمی فائنل مقابلے کَل ہوں گے۔ x
Site Admin | June 5, 2025 3:17 PM
فرینچ اوپن ٹینس میں، آج شام خواتین سنگلز کے سیمی فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔
