ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 9:40 AM | Chess D Gukesh

printer

عالمی چیمپین گُکیش Dommaraju نے، کروئیشیا کے شہر Zagreb میں Grand Chess Tour 2025 میں، Rapid کا خطاب جیت لیا ہے۔

Croatia کے Zagreb میں، 2025 گراں شطرنج ٹور کے ریپڈ اور Blitz ٹورنامنٹ کے حصے میں موجودہ عالمی چیمپئن Gukesh Dommaraju نے ریپڈ کے زمرے میں خطاب جیتا ہے۔ 19 سالہ بھارتی کھلاڑی نے کل ریپڈ زمرے جیتنے کے لیے فائنل راؤنڈ میں امریکہ کے Wesly So کو شکست دی۔ Gukesh نے ریپڈ زمرے کی اپنی ساتویں جیت حاصل کرنے کے لیے سفید مہروں کے ساتھ کھیلتے ہوئے 38 چالیں چلیں۔ 19 سالہ شطرنج کھلاڑی نے 14 پوائنٹ حاصل کیے، جو کہ ناممکن سی بات تھی۔ پولینڈ کے Jan-Krzysztof Duda نے 11 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ سابق چیمپئن اور دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی، ناروے کے Magnus Carlsen، 10 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں