صدر جمہوریہ دروپدی مرمو Vatican سٹی میں پوپ فرانسس کی ریاستی سطح پر آخری رسومات میں شرکت کیلئے آج روم پہنچ گئیں۔ اُن کے دو روزہ دورے میں مرحوم پوپ کو خراج عقیدت پیش کرنا شامل ہے جن کا 21 اپریل کو انتقال ہوگیا تھا۔ اُن کے ساتھ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، اقلیتوں کے امور کے وزیر مملکت جورج کورین اور گوا کی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر Joshua De Souza کے ساتھ صدر جمہوریہ مرمو، پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے Saint Peter کے Basilica میں گُل دائرہ پیش کریں گی۔
Site Admin | April 25, 2025 10:03 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو Vatican سٹی میں کل پوپ فرانسس کی سرکاری طور پر ادا کی جانے والی آخری رسومات میں شامل ہونے کیلئے روم پہنچ گئی ہیں
