May 3, 2025 3:28 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گوا کے Shirgao میں بھگدڑ کے ایک حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گوا کے Shirgao میں بھگدڑ کے ایک حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔  ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے مہلوکین کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔