ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 9:52 AM | Prez Angola

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت سبھی افریقی ممالک کے ساتھ باہمی مفاد اور پائیدار شراکت داری کے لیے پر عزم ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت سبھی افریقی ممالک کے ساتھ باہمی مفاد اور پائیدار شراکت داری کے لیے پر عزم ہے۔ صدر جمہوریہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں انگولا کے صدر Joao Lourencoسے ملاقات کی اور ان کے اعزاز میں ایک ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت کی انگولا سمیت، افریقی ممالک کے ساتھ خاص دوستی ہے۔ صدر نے افریقہ میں امن، سیکیورٹی اور استحکام کو فروغ دینے میں انگولا کے اہم کردار ادا کرنے کی بھی ستائش کی۔ صدر مرمو نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے حالیہ دہشت گردانہ حملے پر صدر Lourenco کی جانب سے ہمدردی اور حمایت کے مضبوط اظہار کی بھی ستائش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں