ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ثالثی سے متعلق پہلی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ثالثی سے متعلق پہلی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ بھارت کے  چیف جسٹس، سنجیو کھنہ اور قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال بھی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی نے کہا کہ اس کانفرنس میں بڑی تعداد میں ثالثی اور ثالثی سے متعلق ادارے اکٹھا ہوں گے، تاکہ وہ ثالثی کے عمل کے حوالے سے بہترین طور طریقوں پر تبادلہئ خیال اور اشتراک کر سکیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں