صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ سووستھ ناری سشکت پریوار ابھیان کے تحت چھ کروڑ 50 لاکھ خواتین کی جانچ اور معائنہ کرکے تاریخ رقم کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں اِس سلسلے میں لگ بھگ 18 لاکھ کیمپ لگائے گئے تھے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے دو ہفتے طویل ابھیان پچھلے مہینے کی 17 تاریخ کو شروع کیا گیا تھا، جو اِس مہینے کی 2 تاریخ کو ختم ہوا ہے۔ x
Site Admin | October 4, 2025 3:22 PM
صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے کہا ہے کہ سووستھ ناری سشکت پریوار ابھیان کے تحت چھ کروڑ 50 لاکھ خواتین کی جانچ اور معائنہ کرکے تاریخ رقم کی گئی ہے۔