صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج نئی دلّی میں Dark Patterns سے متعلق معاملات پر ای-کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے کہا کہ وزارت نے تیرہ Dark Patterns کی شناخت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی حالات کے جھوٹے دعوے اور گمراہ کن اشتہارات، اِن Dark Patterns کے تحت آتے ہیں۔ وزیر موصوف نے شراکت داروں کو ہدایت دی کہ وہ Dark Patterns کے معاملے میں وزارت کی جانب سے جاری کیے گئے رہنما خطوط پر عمل کریں۔ x
Site Admin | May 28, 2025 10:06 PM
صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج نئی دلّی میں Dark Patterns سے متعلق معاملات پر ای-کامرس پلیٹ فارمز کے ساتھ میٹنگ کی۔
