ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 9:55 PM

printer

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کنجراپو رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی، تیزی سے بڑھنے والا شعبہ بن گئی ہے

شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر کنجراپو رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی، تیزی سے بڑھنے والا شعبہ بن گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت دنیا میں گھریلو شہری ہوا بازی کا تیسرا سب سے بڑا نیٹ ورک بن گیا ہے۔ دہرہ دون میں آج منعقد علاقائی شہری ہوا بازی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب نائیڈو نے کہا کہ اِس پہل کا مقصد مرکز اور ریاستوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنا اور شہری ہوا بازی کی صنعت میں زیادہ سے زیادہ شمولیت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں