شطرنج میں رومانیہ کے شہر Bucharest میں Superbet Classics کے دوسرے دور میں بھارتی گرانڈ ماسٹر D.Gukesh اور R.Praggnandhaa نے اپنے اپنے کھیل ڈرا پر ختم کئے۔ عالمی چمپئن Gukesh، جو کالے مہروں کے ساتھ کھیل رہے تھے، کَل ازبکستان کے گرانڈ ماسٹر Nodirbek Abdusattorov کو ڈرا پر روک دیا، جبکہ Praggnandhaa نے بھی کالے مہروں کے ساتھ کھیلتے ہوئے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Fabiano Caruana کو ڈرا پر روکا۔
Site Admin | May 9, 2025 2:54 PM
شطرنج میں رومانیہ کے شہر Bucharest میں Superbet Classics کے دوسرے دور میں بھارتی گرانڈ ماسٹر D.Gukesh اور R.Praggnandhaa نے اپنے اپنے کھیل ڈرا پر ختم کئے
