ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 21, 2025 11:46 PM

printer

سپریم کورٹ نے آج ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کئے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں داخل عرضداشت کی سماعت سے انکار کردیا۔

سپریم کورٹ نے آج ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کے خلاف ایک FIR درج کئے جانے کے مطالبے کے سلسلے میں داخل عرضداشت کی سماعت سے انکار کردیا۔ نئی دلّی میں اُن کی سرکاری رہائش گاہ سے مبینہ طور پر نقد رقم برآمد کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے عرضی گزاروں کو مشورہ دیا کہ وہ عدالتی مداخلت طلب کرنے سے قبل مناسب آئینی حکام سے رجوع کریں۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور Ujjal Bhuyan پر مشتمل ایک بینچ نے اپنا مشاہدہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ 8 مئی کو عدالتِ عظمیٰ سے جاری ایک پریس ریلیز میں پہلے ہی یہ بات ریکارڈ کی جاچکی ہے کہ بھارت کے چیف جسٹس نے In-House انکوائری کمیٹی کی رپورٹ، جسٹس ورما کے جواب کے ساتھ صدرِ جمہوریہ اور وزیرِ اعظم کو ارسال کردی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں