ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:41 PM

printer

سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بھارتی مسلح افواج کی جوابی کارروائی کے لئے اُن کی دلیری اور بہادری کی ستائش کی ہے اور ایک آواز میں اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے

سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف بھارتی مسلح افواج کی جوابی کارروائی کے لئے اُن کی دلیری اور بہادری کی ستائش کی ہے اور ایک آواز میں اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ آپریشن سندور کے بارے میں آج  نئی دلی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ بلائی گئی تھی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اس میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب سنگھ نے پاکستان اور پاکستان کے قبضے والے  جموں و کشمیر کے علاقے میں دہشت گردوں کے9  ٹھکانوں پر بھارت کی کارروائی کے بارے میں انھیں جانکاری دی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں