زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ کم از کم امدادی قیمت MSP کے معاملے پر کسانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔ کانگریس پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے BJP کے سرکردہ لیڈر شیوراج سنگھ چوہان نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے دورِ حکومت میں سبھی فصلوں کی MSP، لاگت سے کچھ ہی زیادہ تھی، جبکہ BJP سرکار نے MSP میں تاریخی نوعیت کا اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ سرکار MSP سمیت کسانوں کی آمدنی کے پورے نظام کو مستحکم بنا رہی ہے۔×
Site Admin | May 30, 2025 9:36 AM | SHIVRAJ CONGRESS MSP
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ کم از کم امدادی قیمت MSP کے معاملے پر کسانوں کو گمراہ کر رہی ہے۔
