ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 9:45 PM

printer

’’ریڈیو Reimagined: ڈیجیٹل عہد میں ترقی کی طرف گامزن‘‘ کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں عالمی ماہرین نے آج ممبئی میں منعقد ہونے والے WAVES 2025 میں بصیرت افروز خیالات پیش کئے

’’ریڈیو Reimagined: ڈیجیٹل عہد میں ترقی کی طرف گامزن‘‘ کے موضوع پر پینل ڈسکشن میں عالمی ماہرین نے آج ممبئی میں منعقد ہونے والے WAVES 2025 میں بصیرت افروز خیالات پیش کئے۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے پرسار بھارتی کے سابق CEO ششی شیکھر ویمپتی نے کہا کہ بھارت ریڈیو کیلئے سب سے بڑی مارکیٹ ہے اور اِس میڈیم کو اصل عوامی میڈیا قرار دیا۔ انھوں نے اِس سیکٹر کیلئے تال میل پر مبنی عوامی کارروائی کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں ریڈیو کے صارفین سماج کے وسیع تر طبقات سے تعلق رکھتے ہیں۔ بالی ووڈ کے اداکار عامر خان نے بھی اِس بحث میں حصہ لیا اور انھوں نے بھارت کو میڈیا اور تفریح کے شعبے میں ایک قاعد بننے میں مدد دینے کیلئے WAVES کے رول کے سلسلے میں اُس کی ستائش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں