ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 7, 2025 11:15 PM

printer

رہنماؤں نے اپنی اپنی پارٹی وابستگی سے قطع نظر بھارتی مسلح فوجوں کی طرف سے کیے گئے آپریشن سِندور کی ستائش کی ہے۔

رہنماؤں نے اپنی اپنی پارٹی وابستگی سے قطع نظر بھارتی مسلح فوجوں کی طرف سے کیے گئے آپریشن سِندور کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے انتقامی کارروائی کی ستائش کی ہے۔ دیگر رہنماؤں میں BJP کے صدر جے پی نڈّا، لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی، DMK کے سربراہ اور تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن، TDPکے سربراہ اور آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ این چندر بابو نائیڈو، TMC کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے بھی مسلح افواج کی اس کارروائی کو سراہا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں