ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 3:30 PM

printer

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کل ملک کے مغربی خطے Kursk کے دورے پر اچانک پہنچے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کل ملک کے مغربی خطے Kursk کے دورے پر اچانک پہنچے۔ خطے میں اِس علاقے پر یوکرین کی فورسز کے قبضے کے بعد سے یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ اِس موقع پر صدر پوتن ایک کنٹرول سینٹر میں گئے، جسے روس کی فورسز استعمال کرتی رہی ہیں۔ انہوں نے روس کے جنرل اسٹاف کے سربراہ Valery Gerasimov سے رپورٹ بھی حاصل کی۔ جناب پوتن نے روس کی فورسز کو یہ ہدایت دی کہ وہ جتنا جلد ہوسکے، بقیہ علاقے کو بھی یوکرین کے کنٹرول سے چھڑانے کیلئے اپنی پیش قدمی تیز کریں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں