ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 5, 2025 9:39 PM

printer

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں تعینات کیے جانے والے کسی بھی مغربی فوجی دستے کو، ماسکو کے حملے کیلئے جائز نشانہ سمجھا جائے گا

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے آج کہا کہ یوکرین میں تعینات کیے جانے والے کسی بھی مغربی فوجی دستے کو، ماسکو کے حملے کیلئے جائز نشانہ سمجھا جائے گا۔ جناب پوتن، Vladivostok میں ایک اقتصادی فورم سے خطاب کر رہے تھے۔ اُن کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے، جب ایک دن قبل فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کہا تھا کہ 26 ملکوں نے یوکرین کو جنگ کے بعد سیکیورٹی ضماتیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، جن میں خشکی، سمندر اور فضاء میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی بھی شامل ہے۔ روس کا طویل عرصے سے یہ موقف رہا ہے کہ یوکرین میں جنگ چھیڑنے کی اہم وجہ یہی تھی کہ نیٹو کو کیف کو رکنیت دینے اور یوکرین میں اپنی فوجیں تعینات کرنے سے روکا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔