روس نے Krasnodar خطے میں بندرگاہی شہر Novorossiysk میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔ روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک رہائشی کمپلیکس پر یوکرین کے حملے میں اپارٹمنٹ کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔
خطے کے گورنر نے بتایا کہ بحراسود کے ساحلی خطے Krasnodar میں کَل رات یوکرین کے حملے میں تین رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ڈرون کے حملے میں دو بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
Site Admin | May 3, 2025 9:38 PM
روس نے Krasnodar خطے میں بندرگاہی شہر Novorossiysk میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے
