راشٹرپتی بھون میں واقع اَمرت اُڈیان 16 اگست سے 14 ستمبر تک عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ صدر کے سکریٹریٹ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی کہ یہ باغ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا اور آخری داخلہ پانچ بج کر 15 منٹ پر دیا جائے گا۔ یہ باغ پیر کے روز بند رہے گا۔ آنے کے خواہشمند لوگ visit.rashtrapatibhavan.gov.in پر آن لائن Slot بُک کرسکتے ہیں اور آف لائن طریقے سے گیٹ نمبر 35 سے بھی بکنگ کی جاسکتی ہے۔×
Site Admin | August 2, 2025 3:10 PM
راشٹرپتی بھون میں واقع اَمرت اُڈیان 16 اگست سے 14 ستمبر تک عوام کیلئے کھول دیا جائے گا
